یکم اکتوبر سے پرانے سکوں کو ختم کرنے کا فیصلہ

ایک ،دو ،پانچ، دس ،پچیس اور پچاس پیسے کے سکے اپنی قانونی حیثیت کھو دیں گے :رپورٹ

اسلام آباد ( ) یکم اکتوبر سے ایک دو پانچ دس پچیس اور پچاس پیسوں کے سکوں کی قانونی حیثیت ختم ہوجائے گی ۔ اعشاری نظام کے ان سکوں کو یکم جنوری سن انیس سو اکسٹھ میں متعارف کرایا گیا تھا ۔ قریب ترپن سال نو ماہ تک خرید و فروخت کے لئے قانونی طور پر استعمال ہونے کے بعد تیس ستمبر 2014 کو ان سکوں کی قانونی حیثیت ختم ہوگئی –

تبصرے بند ہیں.