سرمائے کی قلت ،سٹیٹ بینک نے 122 ارب فراہم کر دئیے

مرکزی بینک نے سرمائے کی فراہمی ٹریژری بلز اور انویسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی

اسلام آباد ( ) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت سٹیٹ بینک نے ایک سو بائیس ارب روپے فراہم کر دیئے ۔ مرکزی بینک نے سرمائے کی فراہمی نو روز کے لئے ٹریژری بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی ۔ خریدے گئے بلز پر شرح سو نو اعشاریہ نو چھ فیصد سالانہ طے پایا ہے ۔ سرمایہ کاروں نے او ایم او کے لئے ایک سو اٹھائیس ارب کی پیشکش دی ۔ –

تبصرے بند ہیں.