ہم مل کرملک کو فسادیوں سے پاک کریں گے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی: 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 23 مارچ کے حوالے سے خصوصی وڈیوپیغام میں کہا کہ پاکستان کو فسادیوں سے پاک کریں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفورنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرکے ذریعے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا یوم پاکستان پرخصوصی وڈیوپیغام جاری کیا۔

تبصرے بند ہیں.