کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ بن گیا

کراچی سٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس میں 216 پوائنٹس کا اضافہ، 30 ہزار 593 پر بند

کراچی: (عاشورہ کی تعطیلات کے بعد کُھلنے والی کراچی سٹاک مارکیٹ میں پہلے روز تیزی کا رجحان رہا۔ ملکی حالات میں بہتری کے باعث سرمایہ کاروں کی جانب سے نئی خریداری دیکھی گئی۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 2016 پوائنٹس اضافے سے 30593 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر پچیس کروڑ اکسٹھ لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔ –

تبصرے بند ہیں.