کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے اضافہ ہوا۔ ایک ہفتے کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو اکاون پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔ غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے بھی خریداری ریکارڈ کی گئی۔
کراچی: (کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے تیزی رہی ۔ ایک ہفتے کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں اعشاریہ پانچ فیصد اضافہ ہوا ۔ اِس دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے اڑتالیس لاکھ ڈالر کی نئی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔ –
تبصرے بند ہیں.