پی کے 68 ڈیرہ اسماعیل خان سے پی ٹی آئی کامیاب

تحریک انصاف نے پی کے 68 ڈیرہ اسماعیل خان کی سیٹ جیت لی ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان: () پاکستان تحریک انصاف نے ڈیرہ اسماعیل خان کے حلقہ پی کے 68 سے نشت جیت لی ہے۔ تحریک انصاف کے احتشام جاوید نے 37178 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوار مرید کاظم شاہ نے 34640 ووٹ حاصل کئے۔ –

تبصرے بند ہیں.