پی سی بی کا شاہدآفریدی کیلیے الوداعی تقریب سجانے پر غور

لاہور: 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہدآفریدی کیلیے الوداعی تقریب سجانے پر غور شروع کردیا۔

پی سی بی شاہد آفریدی کیلیے الوداعی تقریب سجانے پر غور کرنے لگا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا کہ آل راؤنڈر کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا سفیر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

تبصرے بند ہیں.