پیسوں کا تنازع:ویسٹ انڈیز کا بھارت کیخلاف سیریز کھیلنے سے انکار

نئی دہلی……..ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم اور بورڈ کے درمیان پیسوں کا تنازع شدت اختیار کرگیا جس کے بعد ویسٹ انڈیز نے بھارت کے خلاف پانچواں ون ڈے ٹی ٹوینٹی اور ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ویسٹ انڈیز ٹیم کے آفیشلز نے بورڈ کو آگاہ کردیا ہے کہ ویسٹ انڈیز بھارت کے خلاف دھرم شالہ میں ہونے والا چوتھا ون ڈےکھیل کر روانہ ہوجائے گی۔بی سی سی آئی متبادل کے طور پر سری لنکن کرکٹ بورڈ سے رابطہ کررہی ہےویسٹ انڈیز ٹیم کو 5ون ڈے، ایک ٹی20اور 3ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی تھی۔

تبصرے بند ہیں.