پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا معرکہ آج ہو گا

پورٹ آف اسپین / ٹرینیڈاڈ: 

پاکستان نے ٹوئنٹی20 ٹرافی پر گرفت پکی کرنے کی ٹھان لی، دوسرے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز سے فتح چھین کر پلیئرزکے حوصلے مزید جوان ہوگئے، چھوٹے ہدف کے دفاع میں خاص شہرت رکھنے والے سرفراز احمد اب ہفتے کو فیصلہ کن برتری پانے کا خواب لیے میدان میں اتریں گے۔

تبصرے بند ہیں.