پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

ڈبلن: پاکستان اور انگلینڈ دو ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں دونوں ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی۔

پاکستان اور آئر لینڈ کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آئر لینڈ کے شہر ڈبلن کے دی ولیج میلا ہائیڈ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ ٹھیک 2 بج کر 45 منٹ پر شروع ہونا ہے تاہم آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے اور بارش کے امکان کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ قومی ٹیم میں ایک دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔

تبصرے بند ہیں.