وزیراعظم نے ملک میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام میں 6 ماہ کی توسیع کردی

اسلام آباد: وزیراعظم نے ملک میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی۔

 

سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نے پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام میں 6 ماہ کی منظوری دیتے ہوئے ریاستوں اور سرحدی علاقوں کوہدایت کی ہے کہ افغان مہاجرین رواں سال 31 دسمبر تک پاکستان میں قیام کرسکتے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.