نجی شعبے کے تحت ملائیشیا میں میڈان پاکستان ایکسپو

کراچی:  نجی شعبے کے تحت ملائیشیا میں پاکستانی مصنوعات کی سب سے بڑی نمائش میڈان پاکستان ایکسپو (پیکسپو۔کے ایل) کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں، 12سے 15فروری مڈ ویلی ایگزی بیشن سینٹر میں ہونے والی اس نمائش میں 65 پاکستانی کمپنیاں شرکت کررہی ہیں، نمائش میں آلات جراحی، فیشن ملبوسات، تاجر خواتینکے وفود بھی شامل ہیں۔

تبصرے بند ہیں.