نئے تجربات کیساتھ کسی بھی سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھایا جا سکتا ہے: آفرید

سری لنکا کے خلاف سرفرازاحمد کو ڈراپ کیے جانے کا ڈراپ سین ہو گیا۔ شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ نئے تجربات کر رہے ہیں کسی بھی سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھایا جا سکتا ہے ۔

 

کراچی: () میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹی 20 کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹیم تجربات سے گزر رہی ہے جس میں سرفراز سمیت کسی بھی کھلاڑی کو ڈراپ کیا جا سکتا ہے۔ ساتھ ہی بوم بوم نے بیان داغا کہ وکٹ کیپر، بیٹسمین تجربہ کار کھلاڑی ہیں جنہیں زمبابوے کے خلاف سائیڈ میچوں میں کپتانی دی جائے گی۔ شاہد آفریدی کی طرف سے دی گئی یہ وضاحت “سرفراز احمد ” کو نمائندگی سے محروم رکھنے کے ڈرامے کا ڈراپ سین ہے۔

 

تبصرے بند ہیں.