میلانیا نے روم میں بھی ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا

روم: 

امریکی خاتون اول میلانیا نے اسرائیل کے بعد روم میں بھی ٹرمپ کا ہاتھ تھامنے سے انکار کردیا۔

آج کل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے درمیان ناراضگی کا چرچا عام ہے اور میڈیا ہر جگہ دونوں پر خاص نظر رکھے ہوئے ہے۔ امریکی صدارتی جوڑے نے میڈیا کو روم میں بھی مایوس نہیں کیا کیونکہ وہاں بھی صدر ٹرمپ کی اپنی اہلیہ کا ہاتھ تھامنے کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی۔

تبصرے بند ہیں.