مہنگائی کو قابو کرنے کیلئے خواجہ سرائوں کی مدد حاصل کر لی گئی

رمضان المبارک مہنگاہی کے جن کو قابو کیلئے کراچی میں خواجہ سرائوں کی مدد حاصل کر لی گئی۔

کراچی: () کمشنر کراچی نے ناجائز منافع خوری کرنے والے دکانداروں کے خلاف ایمپریس مارکیٹ میں کارروائی کی۔ اس موقع پر خواجہ سرا بھی کمشنر کے ہمراہ تھے جو لوگوں کو مقدس مہینے میں بے ایمانی کرنے پر کھری کھری سناتے رہے۔ کمشنر کے حکم پر گراں فروشوں کو جرمانے جبکہ کچھ کو گرفتار بھی کیا گیا۔ –

تبصرے بند ہیں.