منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت ، سٹیٹ بینک نے رقم فراہم کر

چھ سو سولہ ارب روپے کی فراہمی سات روزہ مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی گئی

اسلام آباد منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت سٹیٹ بینک نے چھ سو سولہ ارب روپے فراہم کر دیئے ۔ سرمائے کی فراہمی سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی گئی ۔ خریدے گئے تمسکات پر شرح سود چھ اعشاریہ پانچ صفر فیصد طے پایا ہے ۔ مرکزی بینک کو او ایم او کے لئے چھ سو اکیس ارب کی پیشکش موصول ہوئیں ۔ –

تبصرے بند ہیں.