مارکیٹ میں سرمائے کی قلت ، سٹیٹ بینک نے 95 ارب فراہم کردئیے

مرکزی بینک کی جانب سے سرمائے کی فراہمی ٹریژری بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی گئی

اسلام آباد ) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت سٹیٹ بینک نے پچانوے ارب پچاس کروڑ روپے فراہم کر دیئے ۔ مرکزی بینک نے سرمائے کی فراہمی ایک روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈزخرید کر کی ۔ خریدے گئے بلز اور بانڈز پر شرح سود سات اعشاریہ پانچ ایک فیصد طے پایا ہے ۔ –

تبصرے بند ہیں.