Latest National, International, Sports & Business News

قومی کرکٹ ٹیم دورہ سری لنکا کیلئے روانہ ہو گئی

قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے ساتھ سیریز کھیلنے کیلئے لاہور سے کولمبو روانہ ہو گئی ہے۔

لاہور) پاکستانی اسکواڈ میں 15 کھلاڑی اور 9 آفیشلز شامل ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے ائرپورٹ روانہ ہوئے۔ ٹیم کے ارکان غیر ملکی ائیر لائنز کے ذریعے کولمبو پہنچیں گے۔ پاکستانی ٹیم سری لنکا میں تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور دو ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ –

تبصرے بند ہیں.