فلسطین کے صدر محمود عباس چین کے دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ: فلسطین کے صدر محمود عباس چین کے دورے پر بیجنگ پہنچ گئے جہاں چینی صدر نے ان کا استقبال کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو دو دن کےلئے چین کے دورے پر ہیں جہاں وہ اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ میڈیا سےگفتگومیں محمود عباس نے کہا کہ وہ چینی حکام کو اسرائیل کے ساتھ بات چیت میں رکاوٹوں کے حوالے سے آگاہ کریں گے اور چینی حکام پر زور دیا جائےگا وہ فلسطین کے اقتصادی حالات بہتر بنانے میں رکاوٹوں کو دور کریں۔

تبصرے بند ہیں.