فائنل میں نہ پہنچنے کا دکھ، جنوبی افریقہ کے کھلاڑی رو پڑ

سیمی فائنل میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست سے دلبرداشتہ ہو کر جنوبی افریقہ کے کھلاڑی بے تحاشا رو پڑے۔

آکلینڈ: (ویب ڈیسک) سیمی فاںئل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست سے دوچار جنوبی افریقین کھلاڑی ہار برداشت نہ کر پائے اور دلبراشتہ ہو کر رو پڑے۔ میدان میں جہاں نظر دوڑائی چوکرز شکست پر آنسو بہاتے نظر آئے۔ کوئی ایک دوسرے کو گلے لگاتے ہوئے تو کوئی ساتھی کے آنسو صاف کرتے ہوئے نظر آیا۔

تبصرے بند ہیں.