الیکشن نیوزتازہ ترینقومی غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج این اے 1 عمران خان 4843 ووٹ سے آ گے غلام بلور1542 ووٹ سے پیچھے این اے 2 پی ٹی آئی کے حامدالحق 2184 ووٹ لے کرآگے این اے 3 سے پی ٹی آئی کے ساجد نواز 5057ووٹ سے آگے این اے7 سے اسفند یار ولی 500 ووٹ لے کر آگے این اے 9 سے اے این پی سے سید حیدر خان 345 ووٹ لے کر آگے این اے 17 سے اظہرخان جدون2775 ووٹ لے کر آگے این اے 25 فیصل کنڈی پیچھے مولانا فضل الرحمن2760 ووٹ سے آگے این اے 274 سے ن لیگ کے سلیم سیف اللہ 973 ووٹ لے کر آگے این اے 29 سے پی ٹی آئی کے مراد سعید 3671 ووٹ لے کر آگے این اے 45 سے پی ٹی آئی کے ڑشید جان آفریدی 782ووٹ لے کر آگے این اے 48 سے پی ٹی آئی کے جاوید ہاشمی 31565 ووٹ لے کر آگے این اے 52 سے چودھری نثار 394 ووٹ لے کر آگے این اے 55 شیخ رشید 33647 ووٹ سے آگے این اے 56 عمران خان نے حنیف عباسی کو تین گنا اکژیت سے پیچھے چھوڑ دیا این اے 61 سے ن لیگ کے سردار ممتاز 281 ووٹ لے کر آگےچودھری پرویز الہی پیچھے این اے68 سے مسلم لیگ کے سربراہ نواز شریف 612 ووٹ لے کر آگے این اے 71 میانوالی سے عمران خان آگے این اے 74 سے آزاد امید وار احمد نورانی 506 ووٹ سے آگے این اے 84 سے عابد شیر علی 559ووٹ لے کر آگے این اے 96 سے خرم دستگیر358ووٹ سے آگے این اے 106 سید نور الحسن شاہ 3876 ووٹ لے کر آگے این اے 109ن لیگ ناصر اقبال آگے این اے 111 سے چوھدری ارمغان24328 ووٹ سے آگے این اے117 سے ن لیگ کے احسن اقبال 49151ووٹ لے کر آگے این اے 119 سے حمزہ شہباز 31565 ووٹ لے کر آگے این اے 120 سے نواز شریف 957ووٹ سے آگے این اے 122 سے عمران خان 1281 ووٹ سے آگے این اے 124 پی ٹی آئی کے ولید اقبال 2739ووٹ سے آگے ، شیخ روحیل اصغر 1413 ووٹ لے کرپیچھے این اے 125 سے پی ٹی آئی کے حامد خان 779 ووٹ لے کر آگے این اے 126سے پی ٹی آئی کے شفقت محمود 657ووٹ لے کر آگے این اے 129 سے شہباز شریف 453 ووٹ سے آگے این اے 130 سے ن لیگ کے سہیل شوکت بٹ 90 ووٹ حاصل کر کے آگے این اے 148 ملتان سے عبدالغفار ڈوگر آگے این اے 150 ملتان سے شاہ محمود قریشی1073 ووٹ سے آگے این اے 176 غلام مصطفی کھر 23324 ووٹ سے آگے این اے 177 سے آزاد امیدوار جمشید دستی 1891 ووٹ لے کر آگے این اے159 سے مخدوم سید مصطفی محبوب آگے این اے 196 سے جاوید وڑایچ 285 ووٹ لے کرآگے این اے 199 سےپیپلز پارٹی کے خورشید شاہ 2230 ووٹ لے کر آگے این اے 207 سے فریال تالپور 1300 ووٹ سے آگے غنویٰ بھٹو پیچھے این اے 213پی پی پی کی ڈاکٹر عزرا 1256 ووٹ لے کر آگیا این اے 220 وسیم حسین آگے این اے 225 سے فہمیدہ مرزا253ووٹ لے کر آگے این اے 233ملک زیب 268 ووٹ لے کر آگے این اے 235 سے پی پی پی کی شازیہ مری 18518 ووٹ لے کر آگے این اے 243 ایم کیو ایم کے عبدالوسیم16000ووٹ سے آگے این اے 246 سے ایم کیو ایم کے سردار نبیل گبول 20000 ووٹ سے آگے این اے 247 ایم کیو ایم کے سفیاںیوسف 14293 ووٹ لے کر آگے این اے 250کے 42پولنگ اسٹیشن پردوبارہ انتخاب ہوگا این اے 253 سے ایم کیو ایم کو مزمل قریشی 20800ووٹ لے کر آگے این اے 259 محمود خان اچکزئی 290 ووٹ لے کر آگے یہ خبر لمحہ با لمحہ اپ ڈیٹ کی جارہی ہے۔ ہر لمحہ باخبر رہنے لے لئے وزٹ کرتےرہئے۔ شئیر کریں FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.