امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 17 سینٹ کمی ہوئی اور اپریل کے سودے 49.28 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔
نیویارک: () کاروبار کے دوران امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 17 سینٹ کمی ہوئی اور اپریل کے سودے 49.28 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔ دوسری جانب لندن کی منڈی میں برینٹ نارتھ کی قیمت میں چوبیس سینٹ کمی ہوئی اور کاروباری دن کے اختتام پر 58.66 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں گزشتہ ہفتے سے کمی کا رحجان جاری ہے۔ –
تبصرے بند ہیں.