شعیب ملک نے اپنی سنچری ثانیہ مرزا کےنام کردی

گیانا: 

شعیب ملک نے شادی کی سالگرہ پر اپنی سنچری اہلیہ ثانیہ مرزا کے نام کردی ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اہلیہ ثانیہ مرزا کے نام پیغام میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ میں اپنی سنچری ثانیہ مرزا کے نام کرتا ہوں، شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا کو شادی کی سالگرہ کی بھی مبارکبادیتے ہوئے کہا کہ ہم آج شادی کی ساتویں سالگرہ منارہے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.