شاہ زیب حسن سے ساڑھے4گھنٹےپوچھ گچھ، آج دوبارہ پیش ہوں گے

لاہور: 

اسپاٹ فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن ساڑھے 4 گھنٹے پوچھ گچھ کے بعد آج دوبارہ پیش ہوں گے۔

پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن نے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے ساڑھے4 گھنٹے تک بیان ریکارڈ کروایا۔

تبصرے بند ہیں.