سٹیٹ بینک نے عوام کی سہولت کیلئے نئے نوٹوں کی تعداد بڑھا دی –

22 جولائی تک کمرشل بینکوں کو 87 ارب روپے مالیت کے نوٹ جاری کر دئیے گئے۔

کراچی: () سٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق دس روپے مالیت نوٹوں کے اب 2 کے بجائے 3 پیکٹ فی کس مل سکیں گے جبکہ 20، 50 اور 100 روپے مالیت کا ایک پیکٹ بھی دیا جائے گا۔ عوام خصوصی کاؤنٹرز سے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ یا سمارٹ کارڈ دکھانے پر نئے نوٹ حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ کمرشل بینکوں کی 150 مخصوص برانچوں سے 10 اور 20 روپے کے نوٹوں کا فی کس کوٹہ 2 پیکٹ کر دیا گیا ہے جبکہ 50 اور 100 روپے کا ایک پیکٹ مل سکے گا۔ –

تبصرے بند ہیں.