سعودی عرب سمیت 5 عرب ممالک نے قطر سے تعلقات منقطع کردیے

دوحہ: 

 سعودی عرب سمیت 5 عرب ممالک نے قطر پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے باہمی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، مصر اور یمن نے قطر کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرتے ہوئے اسے عرب فوجی اتحاد سے بھی خارج کردیا، جس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ میں سنگین بحران پیدا ہوگیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.