سعودی حکومت علما ء کی سوشل میڈیا سرگرمیوں کی نگرانی کرے گی

سعودی ماہرین علما، خطبا اورمبلغین کی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تحریروں، بیانات اور تصاویر کا جائزہ لیں گے۔

ریاض: ) سعودی عرب میں حکومت نے علما ء کی سوشل میڈیا پر سرگرمیوں کی نگرانی کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ سعودی وزارت برائے اسلامی امور نے اس حوالے سے نظام تیارکر لیا ہے۔ جسے جلد نافذ کر دیا جائے گا۔ سعودی ماہرین علما، خطبا اورمبلغین کی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تحریروں، بیانات اور تصاویر کا جائزہ لیں گے۔ –

تبصرے بند ہیں.