سال میں 30 وکٹیں اور ہزار رنز معین علی تیسرے کرکٹر بن گئے

ندن: 

انگلش آل راؤنڈرمعین علی نے کلینڈر ایئر میں 30 وکٹیں اور 1 ہزار سے زائد بنا کرتاریخ کے تیسرے کرکٹرکا اعزاز پالیا

انگلش آل راؤنڈرمعین علی نے کلینڈر ایئر میں 30 وکٹیں اور 1 ہزار سے زائد بنا کرتاریخ کے تیسرے کرکٹرکا اعزاز پالیا، ان سے قبل ای ین بوتھم اور جنوبی افریقی آل راؤنڈر جیک کیلس بھی یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں، سابق انگلش کرکٹربوتھم نے 1982 میں 1095 رنز بنانے کے ساتھ 47 وکٹیں لے کر تاریخ رقم کی تھی، کیلس نے 2001 میں 1120 رنز بنائے اور35 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

تبصرے بند ہیں.