زمبابوے کی سری لنکا کے خلاف تاریخی فتح

ہمبن ٹوٹا: 

زمبابوے نے سری لنکا کو  ون ڈے سیریزمیں مات دے کر تاریخی فتح حاصل کرلی ہے۔

زمبابوے نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی۔ آخری اور فیصلہ کن میچ میں 3 وکٹ سے فتح حاصل کرتے ہوئے تاریخی کامیابی حاصل کی۔  مہندرا راجہ پاکسے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم کی جانب سے 204 رنز کا ہدف 38.1 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

تبصرے بند ہیں.