Latest National, International, Sports & Business News

روئی کی قیمت میں سو روپے فی من اضافہ

معیاری روئی کی عدم دستیابی کے باعث روئی کی قیمت میں سو روپے فی من اضافہ ہو گیا۔ 100روپے اضافہ،روئی کی قیمت 5600 فی من ہوگئی.

رحیم یارخان:قیمتوں میں اضافے کے بعد روئی کی قیمت پانچ ہزار چھ سو روپے فی من پر پہنچ گئی ہے۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق معیاری روئی کی کم دستیابی کے باعث قیمتیں بڑھیں۔ بارشوں کے باعث کپاس کی کاشت میں چار سے پانچ ہفتے کی تاخیر اور روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے سے بھی قیمتیوں میں اضافی ہوا۔

تبصرے بند ہیں.