خوراک کی عالمی قیمتیں گزشتہ ماہ بڑی حد تک مستحکم

کراچی: 

اشیائے خوراک کی عالمی قیمتیں نومبر 2016 کے دوران بڑی حد تک مستحکم رہیں، بیشتر اشیا کے دام برقرار رہے تاہم چینی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی مگر  پکانے کے تیل کی قیمتیں بڑھنے سے اس کے اثرات زائل ہو گئے اور خوراک کی قیمتیں مجموعی طور پر بڑی حد تک مستحکم رہیں تاہم عالمی ادارہ خوراک وزراعت نے سیزن 2017 کے اختتام پر سیریلز کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کی امید ظاہر کی ہے

تبصرے بند ہیں.