حسن نواز کی پاناما جے آئی ٹی کے سامنے دوسری پیشی

کراچی: 

وزیراعظم نواز شریف کے چھوٹے صاحبزادے پاناما پیپرزکیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے آج دوسری مرتبہ پیش ہوگئے ہیں۔

جے آئی ٹی کی جانب سے جاری کردہ سمن کے مطابق حسین نوازکو9 اورحسن نوازکو10 جون کو پیش ہونا تھا تاہم بعد میں اس میں تبدیلی کی گئی، جس کے تحت حسن نوازآج اور حسین نواز جمعے کو پیش ہوں گے۔

تبصرے بند ہیں.