جنوبی افریقہ کا یو اے ای کو کامیابی کیلئے 342 رنز کا ہ

اے بی ڈی ویلیئرز نروس نائنٹیز کا شکار ،ایک رن کی کمی سے سنچری سے محروم ، نوید نے تین وکٹیں حاصل کیں

ویلنگٹن ( ) جنوبی افریقہ نے یو اے ای کو کامیابی کیلئے 342 رنز کا ہدف دیا ہے ، ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں یو اے ای نے پہلے کھیلتے ہوئے 341 رنز بنائے ، اے بی ڈی ویلئیرز صرف ایک رن کی کمی سے سنچری نہ بنا سکے ، وہ 99 کے سکور پر کامران شہزاد کی گیند پر امجد جاوید کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئے ، ملر نے 49 ، روسو نے 43 ، فرحان بہار دین نے 31 گیندوں پر دھواں دھار بلے بازی کرتے ہوئے 64 رنز کی اننگز کھیلی ، یو اے ای کی جانب سے محمد نوید نے تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ، –

تبصرے بند ہیں.