تربت :شرپسندوں کی فائرنگ سے بیس مزدور جاں بحق

دہشتگردوں نے سہراب ڈٖیم پر کام کرنے والے مزدوروں کو رات کے وقت نشانہ بنایا ،میتوں او ر زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

تربت:زمین پھٹی نہ آسمان رویا،قاچمت تھی جو چند لمحوں مں گزر ی ، کئی مر گئے ، کئی بچھڑ گئے اور کچھ جیتے جی مر گئے۔ شر پسندوں نے اس بار تربت کے علاقے گوگ دان مںق سہراب ڈیم پر کام کرنے والے مزدروں کے کمپپ کو رات کے وقت نشانہ بنایا۔سفاک قاتلوں نےدن بھر کے تھکے ہارے محنت کشوں پر بارود کی بارش کر دی ۔اندھا دھند فائرنگ سے 20 محنت کش جان کی بازی ہار گئے اور دو زخمی ہوئے۔ اطلاع ملتے ہی ایف سی کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔جاں بحق افراد کی میتوں اور زخمو ں کو ڈی ایچ کو اسپتال تربت منتقل کردیا گا ہے کمشنر مکران پسند خان بلددی کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد مں سے 16 کا تعلق پنجاب کے علاقے صادق آباد اور رحمن یار خان سے تھا جبکہ 4 کا تعلق حد ر آباد سے تھا۔ ان کا کہنا ہے زخمی ہونے والے مزدروں کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

تبصرے بند ہیں.