بھارت نے سری لنکا کو تیسرا ون ڈے 6 وکٹ سے ہرا دیا

بھارت نے سری لنکا کو تیسرا ون ڈے 6 وکٹ سے ہرا کر سیریز میں فیصلہ کن جیت اپنے نام کرلی۔

حیدر آباد دکن: () حیدر آباد دکن میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے میچ میں مہمان سری لنکن ٹیم 242 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ جے وردھنے 118 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ جواب میں ٹیم انڈیا کو 62 رنز کا اوپننگ سٹینڈ ملا۔ اوپنر شیکھر دھون کے 91 رنز نے جیت کی راہ آسان بنائی۔ کپتان ویرات کوہلی کے 53 رنز کی بدولت بھارتی ٹیم پینتالیسویں اوور میں چار وکٹ پر ہدف پورا کرنے میں کامیاب ہوئی۔ حیدر آباد ون ڈے کی جیت سے پانچ میچوں کی سیریز میں میزبان کھلاڑیوں کو تین صفر کی فیصلہ برتری حاصل کرلی ہے۔ –

تبصرے بند ہیں.