بارسلونا نے رالپ میڈرڈ کو شکست دیدی

ا لیگا میں بارسلونا نے رالت میڈرڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔ پوائنٹ ٹیبل پر چیلسی بدستور پہلے نمبر پر ہے۔

لا لیگا: اعصاب شکن مقابلوں میں بار سلونا اور رئیل میڈرڈ کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔ بارسلونا کے Jeremy Mathieu نے انیسویں منٹ میں ہی گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی۔ 31ویں منٹ میں رئیل میڈرڈ کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے گول کر کے میچ ایک ایک سے برابر کر دیا۔ دوسرے ہاف میں سواریز نے میچ کا فیصلہ کن گول کرتے ہوئے جیت بارسلونا کے نام کر دی۔ پریمئر لیگ کے پوائنٹ ٹیبل پر چیلسی 67 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے اور مانچسٹر سٹی 61 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ –

تبصرے بند ہیں.