آم کے باغات پر قبضے، ایکسپورٹرز نے وفاقی حکومت سے مدد مانگ لی

راچی: آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز اینڈ امپورٹرز ایسوسی ایشن نے سندھ میں آم کے باغات پر سیاسی عناصر کے قبضے کے خلاف وزارت تجارت کے ماتحت ادارے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی وساطت سے وفاقی حکومت سے مدد طلب کرلی ہے۔

تبصرے بند ہیں.