Latest National, International, Sports & Business News

آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑی ایک بار پھر نظر انداز

پاکستان کو نیوٹرل وینیو پر سیریز کھیلنے کی دعوت دینے والے بھارتی بورڈ کے میگا انٹرنیشنل ایونٹ آئی پی ایل کے ساتویں ایڈیشن میں پاکستانی کھلاڑیوں کو نظر انداز کر دیا گیا۔

نئی دہلی:) انڈین پریمئیر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کی بولی کے لیے 233 بھارتی اور انٹرنیشنل کرکٹرز کے ناموں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس میں ایک بار پھر پاکستانی پلئیرز کو اس میں شامل نہیں کیا گیا۔ پاکستانی کرکٹرز کو اس سے پہلے بھی آئی پی ایل میں شرکت کرنے سے محروم رکھا گیا تھا۔

تبصرے بند ہیں.