انگلینڈ :کار جمپنگ کے مقابلے ، روبن نیوس نے میدان مار لیا

شرکا مہارت دکھا کر میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہے ، جرات مندی سے جمپ لگانے والے ڈرائیورز نے پرستاروں کے دل جیت لئے

لندن :انگلینڈ میں کار جمپنگ کے دلچسپ مقابلوں میں ڈرائیورز نے جیسے فلمی دنیا کے لوگوں کو مات ہی دے دی ۔ انگلینڈ میں ہونے والے کار جمپنگ کے منفرد مقابلوں میں مقامی ڈرائیورز کی بڑی تعداد نے حصہ لیا ۔ شرکاء مہارت دکھا کر میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہے ۔ مقامی ڈرائیور روبن نیوس نے شاندار پرفارمنس دکھا کر میدان مار لیا جبکہ جرات مندی سے جمپ لگانے والے ڈرائیورز نے پرستاروں کے دل جیت لیے ۔

تبصرے بند ہیں.