انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

اولڈ ٹریفورڈ: انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں جیمز اینڈریسن، بین اسٹوک اور لیگ اسپنر عادل رشید کو بھی  شامل کیا گیا ہے۔

کھیلوں کی ویب سائٹ (کرک انفو) کے مطابق انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں جیمز اینڈریسن، بین اسٹوک انجری میں ریکوری کے بعد اسکواڈ میں شامل ہوئے ہیں جب کہ دونوں کھلاڑی کاؤنٹی کرکٹ میں ایک دوسرے کے خلاف کھیلتے ہوئے انجرڈ ہوگئے تھے۔

تبصرے بند ہیں.