انگلش فٹ بال پریمئیر لیگ : ٹوٹنہم کی سنڈر لینڈ کو شکست

لندن () انگلش فٹ بال پریمئیر لیگ میں ٹوٹنہم کی ٹیم نے سندرلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد پانچ ایک سے شکست دیدی۔

لندن میں کھیلے گئے فٹ بال لیگ کے میچ میں ٹوٹنہم اور سنڈرلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔ٹوٹنہم کی جانب سے (Adebayor) نے دو گول سکور کیے۔ اریکسن اور سگورڈسن نے ایک ایک بار گیند جال میں پھینک کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا ۔ سنڈر لینڈ کی جانب سے واحد گول کیٹرمولے نے سکور کیا۔لیگ کے پوائنٹ ٹیبل پر ٹوٹنہم کی ٹیم کی 59 پوائنٹس کے ساتھ چھٹی پوزیشن ہے جبکہ سنڈرلینڈ ٹیبل پر آخری نمبر پر موجود ہے

تبصرے بند ہیں.