انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تین ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

کراچی ()آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر تین ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا ، چار روز میں ڈالر ایک روپے سے زائد سستا ہوگیا۔

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد اگلے ماہ ایک ارب دس کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے جس کے باعث پاکستانی روپیہ مضبوط ہونا شروع ہو گیا ۔ انٹر بنک فاریکس مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر انچاس پیسے کمی سے ایک سو ایک روپے پچاسی پیسے کی سطح پر آ گیا۔ –

تبصرے بند ہیں.