انٹر بنک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید اٹھاون پیسے مہنگا ہو گیا۔ دو ہفتوں کے دوران ڈالر کی قدر دو روپے تراسی پیسے بڑھ گئی۔
کراچی: () انٹر بنک فاریکس مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر آج بھی اٹھاون پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد ڈالر ایک سو ایک روپے انہتر پیسے پر بند ہوا ۔ ایک روز قبل بھی دو ہفتوں کے دوران ڈالر دو روپے تراسی، پیسے مہنگا ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کا لین دین ایک سو ایک روپے سے زائد کی سطح پر کیا جا رہا ہے۔ –
تبصرے بند ہیں.