اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج شارجہ میں مدمقابل ہوں گے

شارجہ: 

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں پہلا ٹاکرا آج شارجہ میں ہو گا۔ پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن کے فائنل میں یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو ہراتے ہوئے ٹائٹل پر قبضہ جمایا تھا۔ 

تبصرے بند ہیں.