Latest National, International, Sports & Business News

کولاراڈو میں فری سٹائل سکی ہاف پائپ ایونٹ ، دنیا بھر کے سکیٹرز کی

امریکی اولمپیئن ڈیوڈ وائس نے 92.40 پوائنٹس کے ساتھ مینز ایونٹ میں پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی

کولاراڈو () امریکی ریاست کولاراڈو میں فری سٹائل سکی ہاف پائپ ایونٹ ایونٹ میں دنیا بھر سے سکیئرز نے خوب مہارت دکھائی ۔ مردوں میں امریکن اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ڈیوڈ وائس نے شاندار فن کا مظاہرہ کیا ۔ ڈیوڈ وائس نے بانوے اعشاریہ چار صفر پوائنٹس سے پہلی پوزیشن اپنےنام کی ۔ میزبان ملک کے ہی ٹورن یاٹر والاس دوسرے نمبر پر رہے ۔ خواتین مقابلوں میں نیوزی لینڈ کی جانینا کوزما نے مداحوں سے خوب داد وصول کی جبکہ امریکن ڈیون لوگان بھی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی رہیں ۔

تبصرے بند ہیں.