Latest National, International, Sports & Business News

ٹیم ایک جان ہو کر کھیلے تو جیت سکتی ہے: جہانگیر خ

اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان نے کرکٹ ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امید لگاتے ہوئے اپنا جوش دکھا دیا۔ کہتے ہیں کہ ٹیم ایک جان ہو کر کھیلے تو جیت سکتی ہے۔

ملتان: ( میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسکواش کے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر جہانگیر خان نے کہا کہ ابھی تو ورلڈ کپ کا آغاز ہوا ہے ممکنہ نتائج مرتب نہیں کر لینے چاہیں۔ افتتاحی میچ میں بھارت سے شکست کھانے والے قومی کھلاڑیوں کو مشورہ دیتے ہوئے جہانگیر خان نے کہا کہ وہ اپنی قدرتی گیم کھیلیں تو ناکامی بھی کامیابی میں تبدیل ہو سکتی ہے۔ ایونٹ کوئی بھی ہو جیت کا فارمولا صرف اپنی بہترین کارکردگی اور جیت کا عزم دکھانا ہوتا ہے اور یہ “راز” کی بات کرکٹ ہی نہیں اسکواش کیا کسی بھی کھیل میں جانی جاتی ہے۔ اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کہتے ہیں کہ سیاست کی وجہ سے کھیل متاثر ہو رہے ہیں۔ –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.