Latest National, International, Sports & Business News

سٹیٹ بینک نے گرانی کا ہدف تبدیل کرنے کی تردید کر دی

پہلی سہ ماہی رپورٹ میں گرانی ساڑھے چار سے پانچ فیصد رہنے کی پیش گوئی اسی تناسب میں کی گئی ہے

اسلام آباد ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے گرانی کا ہدف تبدیل کئے جانے کی خبروں کی تردید کر دی ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے وضاحت کی ہے کہ حکومت پاکستان سالانہ منصوبے میں گرانی کا ہدف مقرر کرتی ہے جو رواں سال کے لئے آٹھ فیصد مقرر کیا گیا ہے ۔ مرکزی بینک سال کے دوران متوقع گرانی کے تخمینوں پر اپنا نقطہ نظر پیش کرتی ہے ۔ پہلی سہ ماہی رپورٹ میں گرانی ساڑھے چار سے پانچ فیصد رہنے کی پیش گوئی اسی تناسب میں کی گئی ہے ۔ –

Comments

comments

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.