Latest National, International, Sports & Business News

سٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم سے اضافی سرمایہ نکال لیا

سرمایہ نکالنے کیلئے ٹی بلز کی فروخت ، بلز پر شرح سود چھ اعشاریہ چار آٹھ فیصد کی شرح سے طے پایا ہے

اسلام آباد) سٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم سے اضافی سرمایہ ایک دن کے لئے نکال لیا ۔ مرکزی بینک نے سرمایہ نکالنے کے لئے ایک روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹی بلز فروخت کئے ۔ فروخت کئے گئے بلز پر شرح سود چھ اعشاریہ چار آٹھ فیصد طے پایا ہے ۔ او ایم او میں بلز کی خریداری کے لئے مرکزی بینک کو انسٹھ ارب روپے کی پیشکش موصول ہوئیں ۔ –

تبصرے بند ہیں.