Latest National, International, Sports & Business News

رواں سال کے پہلے ماہ میں یوریا کی فروخت میں اضافہ

رواں سال کے پہلے ماہ میں یوریا کی فروخت بڑھ گئی جبکہ ڈی اے پی کی خریداری آدھی رہ گئی۔

لاہور: () جنوری میں یوریا کی فروخت بیس فیصد اضافے سے چھ لاکھ انیس ہزار ٹن رہی۔ پچھلے سال اِسی ماہ میں پانچ لاکھ سترہ ہزار ٹن یوریا خریدی گئی تھی۔ جنوری کے دوران ڈی اے پی کی فروخت پچاس فیصد کمی سے صرف ستائیس ہزار ٹن رہی جو پچھلے سال کے اِسی عرصے میں تریپن ہزار ٹن سے زائد تھی۔

تبصرے بند ہیں.