Latest National, International, Sports & Business News

رواں سال ملک سے جیولری کی برآمدات میں کمی

رواں مالی سال ملک سے جیولری کی برآمدات نہ ہونے کے برابر رہ گئی۔ صرف پچاس لاکھ ڈالر مالیت کی جیولری دیگر ممالک کو بھیجی گئی۔

اسلام آباد: () وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مارچ تک جیولری کی برآمدات میں اٹھانوے فیصد کمی ہوئی ۔ گزشتہ مالی سال کے اِسی عرصے میں برآمدات اکتیس کروڑ چونسٹھ لاکھ ڈالر پر موجود تھی ۔ رواں مالی سال قیمتی پتھروں کی برآمدات میں چھتیس فیصد اضافہ ہوا جس کی برآمدات کا حجم انسٹھ لاکھ ڈالر رہا۔ –

تبصرے بند ہیں.